• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل ڈی جی آپریشنز پاکستان پوسٹ کی والدہ سپردخاک

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر)ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آپریشنز پاکستان پوسٹ مقصود احمد کی والدہ انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ آبائی گاؤں رئیس ولی داد خان لُنڈ، خیرپور میرس، سندھ میں ادا کی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل سمیع اللہ خان، تمام افسران عملے کے علاوہ پوسٹل ورکرز فیڈریشن کے رہنماؤں پرویز اختر، سردار شفیق اور وسیم عباس ستی سمیت تمام عہدیداران نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے۔
اسلام آباد سے مزید