• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مطالبات کی منظوری کیلئے انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کا احتجاج جاری

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

مطالبات کی منظوری کے لیے انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کا احتجاج جاری ہے۔

احتجاج کے باعث 40 ہزار سے زائد طلباء و طالبات مشکلات کا شکار ہیں۔

انجمن اساتذہ کا کہنا ہے کہ ہاؤس سیلنگ رینٹ میں اضافہ اور دیگر مطالبات کے لیے احتجاج کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب جامعہ کراچی کی انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ انجمن اساتذہ کو موجودہ مالی بحران سے آگاہ کر چکے ہیں، وائس چانسلر جامعہ کراچی گرانٹ اور بیل آوٹ پیکیج کے لیے چیف سیکریٹری کو خط لکھ چکے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید