• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے شخص کو سزا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے شخص کو 15 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق21 سالہ آسٹرین شہری نے عدالت میں دہشتگردی سے متعلق الزامات کا اعتراف کرلیا۔ 

ملزم کو 2024 میں ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ سے ایک روز قبل گرفتار کیا گیا تھا۔ 

ملزم اور اس کے ساتھی نے مشرق وسطیٰ میں حملوں کی منصوبہ بندی کا بھی اعتراف کیا ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید