• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل کو امریکی فوجی امداد پر انحصار ختم کرنا ہوگا، نیتن یاہو

کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ہم کو امریکی فوجی امداد پر انحصار ختم کرنا ہوگا، واشنگٹن کی حمایت پر شکر گزار ہیں، تاہم عسکری ضروریات کے لیے خود کفیل بننا پڑے گا۔ جنوبی لبنان میں فوج برقرار اور حزب اللہ کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ فوجیوں سے خطاب کے دوران نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل کو امریکی فوجی امداد پر انحصار ختم کرکے اپنا آزاد دفاعی اور اسلحہ سازی کا نظام قائم کرنا چاہیے۔

اہم خبریں سے مزید