• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمارے صدر نے واضح کیا ہے مذاکرات کا بہتر نتیجہ چاہتے ہیں، پال مارکوس

کراچی (ٹی وی رپورٹ) لبنان کے وزیر اطلاعات پال مارکوس نے کہا کہ ہمارے لبنانی صدر نے واضح کیا ہے کہ ہم مذاکرات کا بہتر نتیجہ چاہتے ہیں ہمارے خیال میں یہ قیام امن کے لئے اچھا موقع ہے تاکہ دیر پا سیز فائر ہوسکے۔ لبنان کے مصنف و دانشور ڈاکٹر موافق علی عافی نے کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ حزب اللہ کو غیر مسلح کر نے سے امن کا کوئی تعلق ہے یہ لبنان کے حق میں ہے اور حزب اللہ کی طرح کئی دوسرے لبنانی گروپ بھی فطری ردِ عمل دے رہے ہیں۔ وہ لبنان کے کیپٹل جنوبی بیروت کے جنگ زدہ علاقے سے خصوصی پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کر رہے تھے۔

اہم خبریں سے مزید