• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ میں جامعات کی گرانٹس میں نمایاں اضافہ کیا جائے،ڈاکٹر کامران عابد

لاہور(خبر نگار)پاکستان اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن (فاپواسا) پنجاب کے صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر کامران عابد نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ بجٹ میں اعلیٰ تعلیم کو قومی ترجیح قرار دیتے ہوئے سرکاری جامعات کی گرانٹس میں نمایاں اضافہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ مالی مشکلات، مہنگائی اور اخراجات میں اضافے کے باعث جامعات شدید بحران کا شکار ہیں ۔

لاہور سے مزید