• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ اقبال میڈیکل کالج کاسکیورٹی گارڈ ز اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

لاہور ( جنرل رپورٹر ) علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہورکاسکیورٹی گارڈ زبیر مقصود ایوننگ شفٹ کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گئے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ شام شام چند موٹر سائیکل سوار آؤٹ سائیڈرز نے کالج میں داخل ہونے کی کوشش کی، ۔اسی دوران بحث و تکرار بھی ہوی۔ان کے جانے کے تقریباً پندرہ منٹ بعد زبیر مقصود کو کرسی پر بیٹھے اچانک دل کا دورہ پڑا۔
لاہور سے مزید