• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوامی صحت کی سہولیات پنجاب سے ملک کے دیگر علاقوں تک پہنچ رہی ہیں،خواجہ عمران نذیر

لاہور(جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں عوامی صحت کی سہولیات پنجاب کی حدود سے نکل کر ملک کے دیگر علاقوں تک بھی پہنچ رہی ہیں۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر گلگت بلتستان کے عوام کو جدید طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے 6 کلینک آن ویلز ضروری ادویات سمیت روانہ کر دیے گئے۔

لاہور سے مزید