لاہور(خصوصی رپورٹر)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کی اسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ترجمان پنجاب پبلک سروس کمیشن کے مطابق لاہور ڈویژن میں انفورسمنٹ آفیسر کی 19 اسامیوں کے لیے 19 امیدوار حتمی طور پر کامیاب قرار پائے ہیں۔