• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹبی سٹی ،جھگڑے کے دوران تشدد 70سالہ بزرگ جاں بحق

لاہور (کرائم رپورٹر) ٹبی سٹی کے علاقے نوگزہ چوک میں ناشتہ کرنے کے دوران 70 سالہ اللہ رکھا اور افتخار عرف ججی کے درمیان لڑائی جھگڑا ہو گیا اس دوران افتخار عرف ججی نے 70 سالہ بزرگ کو تھپڑ مارے جس سے وہ زمین پر گر گیااللہ رکھا کو اسکا بیٹا فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال لے گیا جہاں دوران علاج معالجہ وہ جانبر نہ ہو سکا ۔
لاہور سے مزید