• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر سعیداحمد خان کھچی مرحوم کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، مفتی مصطفیٰ اشرف رضوی

لاہور (نیوزرپورٹر)امیر عالمی جماعت اہلسنت مفتی مصطفیٰ اشرف رضوی نے کہا ہے کہ پروفیسر سعید احمد خان کھچی مرحوم نے اپنی پوری زندگی علمِ دین کے فروغ، درس و تدریس اور انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پروفیسر سعید احمد خان کھچی مرحوم کی رسمِ قل کے موقع پر میڈیا کے نمائندو ں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید