• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کویت سےڈی پورٹ ہوکر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے والا مسافر گرفتار

راولپنڈی (حافظ وسیم اختر ،سٹاف رپورٹر) کویت سےڈی پورٹ ہوکر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے والے مسافر کو گرفتار کر لیاگیا، ایف آئی اے حکام کے مطابق 2جون 2026کو کویت سے آنے والی پرواز جے9511کے ذریعے ایک پاکستانی شہری شاورنگ ولد میرام شاہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچا ،جس کو کویتی حکام نے سعودی عرب کی سرحد سے غیر قانونی طور پر کویت میں داخل ہونے کے الزام میں گرفتار کرنے کے بعد ڈی پورٹ کیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید