• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی اسلام آباد میں ڈکیتی، سرقہ بالجبر، نقب زنی اور چوری کی 45 وارداتیں

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی اسلام آباد میں ڈکیتی، سرقہ بالجبر، نقب زنی اور چوری کی 45 وارداتوں میں لاکھوں کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیاء کے علاوہ 11 موٹر سائیکل، 10 موبائل فونز اڑا لئے گئے، شالیمار، تھانہ سیکرٹریٹ، تھانہ رتہ امرال و دیگر تھانوں کے علاقوں میں وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔
اسلام آباد سے مزید