• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد و راولپنڈی میں مختلف واقعات، نوجوان سمیت 3 جاں بحق ہوگئے

اسلام آباد ( ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار) اسلام آباد و راولپنڈی میں مختلف واقعات میں نوجوان سمیت 3 جاں بحق ہوگئے۔اسلام آباد میں نوجوان قتل ،مزدور کو گاڑی نے کچل دیا، ٹیکسلا میں خریدار ویگن کی زد میں آکر زندگی کی بازی ہار گیا۔
اسلام آباد سے مزید