• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پی او نے پنجاب کانسٹیبلری سے 3انسپکٹروں کاتبادلہ رکوانے کیلئے آرپی اوکوخط لکھ دیا

راولپنڈی (حافظ وسیم اختر ،سٹاف رپورٹر)سی پی او نے پنجاب کانسٹیبلری سے 3انسپکٹروں کاتبادلہ رکوانے کے لئے آرپی اوکوخط لکھ دیا،ذرائع کے مطابق پی آراوانسپکٹرسجادلحسن،ایس ایچ اوبنی انسپکٹر لقمان پاشااور انسپکٹر فضل اکبر کاتبادلہ رکوانے کے لئے باضابطہ استدعاکی گئی ہے۔ اب نئے سی پی اوبھی ان کاتبادلہ منسوخ کروانے کےخواہش مند بتائے جاتے ہیں ، سی پی اوکی استدعا آرپی او آفس سےسینٹرل پولیس آفس لاہور بھجوائی جائے گی۔
اسلام آباد سے مزید