• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرحان احمد کو ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے کا اضافی چارج تفویض

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اسلام آ باد اور پا کستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ18 کے افسر فر حان احمد کو تین ماہ کیلئے ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ۔ ان کی تقرری کا نو ٹیفیکیشن جا ری۔
اسلام آباد سے مزید