• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موبائل کمپنیوں نے کال اور ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد (ساجد چوہدری) موبائل کمپنیوں نے اپنی کال اور ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، گزشتہ ایک سال کے دوران بعض بنڈلز کی قیمتوں میں 33فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید