• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، ایک ہزار لٹرپانی ملا دودھ تلف

راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے)پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ہزار لیٹر پانی ملا ملاوٹی دودھ موقع پر تلف کر دیا۔ ناقص دودھ سپلائی کرنے والی 14 دودھ بردار گاڑیوں پر مجموعی طور پر 2 لاکھ 87 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔
اسلام آباد سے مزید