• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی ، کرنٹ لگنے سے 30 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) کرنٹ لگنے سے 30 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا،ریسکیو1122کے مطابق اڈیالہ روڈ پرپانی کی ٹینکی بھرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے عبد القیوم موقع پر دم توڑ گیا،ریسکیو 1122 کاعملہ موقع پرپر پہنچاتو متاثرہ شخص پہلے ہی جاں بحق ہو چکا تھا۔
اسلام آباد سے مزید