• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور چین کے درمیان زرعی تعاون کا نیا باب: لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط

اسلام آباد ( ناصر چشتی ) پاکستان میں زرعی شعبے کی جدیدکاری کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم پیتش رفت ۔ پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل (PARC) اور چین کی عالمی شہرت یافتہ کمپنی فیم سن گروپ (FAMSUN Group) کے درمیان ایک لیٹر آف انٹینٹ (LoI) پر دستخط کیے ۔
اسلام آباد سے مزید