• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیرِاعظم کا امیر العظیم کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے جماعت اسلامی پاکستان کےسیکرٹری جنرل امیر العظیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ امیر العظیم صاحبِ بصیرت سیاست دان تھے۔
اسلام آباد سے مزید