• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد سرچ آپریشنز ، افغان شہری سمیت 19مشکوک افراد پکڑے گئے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کے دوران ایک افغان شہری سمیت 19مشکوک افرادکو حراست میں لے لیاگیا، سرچ آپریشنز کے دوران 380 افراد، 185گھروں ، 22ہوٹلز،90 دکانیں،162موٹر سائیکلوں اور63گاڑیوں کو چیک کیاگیا۔
اسلام آباد سے مزید