• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر، کنٹانی سے 4 پولیس اہلکار گاڑی سمیت اغوا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

گوادر کے علاقے کنٹانی سے 4 پولیس اہلکاروں کو گاڑی سمیت اغوا کرلیا گیا۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) عطاء الرحمان کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار غیر قانونی طور پر ایران جانے والے افراد کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کررہے تھے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مغویوں کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید