لاہور(کرائم رپورٹر،کرائم رپورٹر سے) مجھے کام سے کیوں نکالا ....شادباغ کے علا قے میں ملازم نے مالکان پر سیدھی فائرنگ کر دی ،اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ شاد باغ پولیس نے کارروائی کے دوران دبئی سے آئے شہری کے گھر پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ۔ملزم نے دو سگے بھائیوں پر سیدھی فائرنگ کی اور فرار ہو گیا تھا ۔