• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانچ ماہ میں55افراد نے خودکشی کرلی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)لاہور میں خودکشی کے واقعات میں تشویشناک اضافہ، پانچ ماہ میں 55افراد نے زندگی خاتمہ کر لیا ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں خودکشی کے واقعات میں کمی نہ آسکی۔
لاہور سے مزید