• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک اس وقت معاشی اور سیاسی چیلنجز کی لپیٹ میں ہے،احد امین ملک

لاہور (نیوز رپورٹر) ای سی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احد امین ملک نے کہا ہے کہ ملک اس وقت معاشی اور سیاسی چیلنجز کی لپیٹ میں ہے جس کے باعث کاروباری سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں، صنعتکار، تاجر اور عام شہری شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں ۔
لاہور سے مزید