لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)اچھرہ کے علا قہ میں ایک افسوسناک وقعہ پیش آیا جہاں گھر کی چھت سے گرنے کے باعث 13سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا ۔پولیس کے مطابق 13سالہ بلال اپنے گھر کی چھت پر موجود تھا کہ اچانک گر کر شدید زخمی ہو گیا۔اہل خانہ اسے فوری طور پر سروسز ہسپتال لے گئے تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔