• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوکرینی فوج کا روس کے تیل ذخیرے اور آئل ٹرمینل پر کامیاب حملے کا دعویٰ

تصویر، غیرملکی میڈیا
تصویر، غیرملکی میڈیا

یوکرینی فوج نے روس میں تیل کے ذخیرے اور آئل ٹرمینل کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرینی فوج نے کہا کہ ہفتے کی شب روس کے لینن گراڈ ریجن میں واقع آئل ڈپو اور آئل ٹرمینل کو کامیاب حملے میں نشانہ بنایا گیا۔

اس سے قبل یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی نے کہا تھا کہ فوج نے روس کے کراسنودار ریجن میں واقع تیل کے بڑے ذخیرے کو نشانہ بنایا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید