• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر کی زیر صدارت ڈویژنل اجلاس 30جون تک مکمل ہونے والی سکیمز کا جائزہ

لاہور (خصوصی رپورٹر) کمشنر لاہورڈویژن مریم خان کی زیر صدارت ڈویژنل اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں لاہور ڈویژن چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے شرکت کی۔ کمشنر لاہور نے ڈویژن میں 30جون تک مکمل ہونے والی سکیمز کا جائزہ لیا۔ انہوں نے بیوٹیفکیشن پراجیکٹس، ڈویلپمنٹ پراگریس، کارکردگی اعشاریوں، پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام اور ڈی سلٹنگ آپریشنز کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر تمام ڈی سیز نے جاری ڈویلپمنٹ پراجیکٹ بارے بریفنگ دی۔
لاہور سے مزید