• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس پی کینٹ اختر نواز کا مختلف امام بارگاہوں اور جلوسوں کے روٹس کا دورہ

لاہور(کرائم رپورٹر)آمد محرم الحرام کے سلسلے میں سکیورٹی انتظامات کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے احکامات پر ایس پی کینٹ اختر نواز نے مختلف امام بارگاہوں اور جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا۔ترجمان پولیس کے مطابق ایس پی کینٹ اختر نواز نے ساؤتھ کینٹ کے علاقے میں واقع امام بارگاہ باب العلم، امام بارگاہ مظلوم کربلا ہربنس پورہ اور مناواں کے جلوسوں کے تمام روٹس کا تفصیلی جائزہ لیا۔
لاہور سے مزید