• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترقیاتی کاموں کے معیار اور رفتار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،بلال یاسین

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کی حلقہ انتخاب میں کھلی کچہری لگائیں اور عوام مسائل سنے۔ لیگی کارکنان نے حلقے میں تعمیراتی کاموں پر صوبائی وزیر کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کا کہنا تھا کہ ترقیاتی کاموں کے معیار اور رفتار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیر اعلیٰ پنجاب روزمرہ عوامی مسائل کو انکی دہلیز پر حل کروانا چاہتی ہیں۔ انشاء اللہ آئندہ بجٹ میں مزید عوامی ریلیف اور ترقیاتی منصوبوں کی نوید ملے گی۔
لاہور سے مزید