• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹر سے)مانگا منڈی میں کرنٹ لگنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا ۔ ریسکیو حکام کے مطابق 18سالہ ذیشان زیر تعمیر عمارت میں کام کر رہا تھا، کام کے دوران لوہے کا پائپ بجلی کی مین تار سے چھو گیا۔
لاہور سے مزید