• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت جامعات کے تعلیمی اخراجات میں کمی کرے،جاوید قصوری

لاہور (نیوزرپورٹر) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے پاکستانی یونیورسٹیوں میں طلبہ کی تعداد میں 13 فیصد تک کمی اور میڈیکل و ڈینٹل کالجوں کی 743 نشستوں کے خالی رہ جانے کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صورتحال ملک کے مہنگے تعلیمی نظام، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور حکومتی بے حسی پر بڑا سوالیہ نشان ہے۔
لاہور سے مزید