• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی ایل ڈی اے کاداتا دربار توسیعی منصوبے اور ریلوے اسٹیشن کے اطراف کا دورہ

لاہور (خصوصی رپورٹر)ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نےداتا دربار توسیعی منصوبے، بھاٹی چوک انڈر پاس اور ریلوے اسٹیشن کے اطراف کا دورہ کیا اورجاری ترقیاتی کاموں کاجائزہ لیا۔چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین اور پراجیکٹ ڈائریکٹرز نے بریفنگ دی اوربتایاکہ داتا دربار توسیعی منصوبے اور زیر تعمیر بھاٹی چوک انڈر پاس پر ترقیاتی کام دن رات جاری ہیں ۔
لاہور سے مزید