• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطری وزیرِ اعظم کی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

قطری وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن بن جاسم الثانی نے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک گفتگو کی ہے۔

گفتگو کے دوران قطری وزیرِ اعظم اور ایرانی وزیرِ خارجہ نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششوں پر تبادلۂ خیال کیا۔

شیخ محمد بن عبدالرحمٰن بن جاسم الثانی اور عباس عراقچی نے لبنان کی تازہ ترین صورتِ حال پر بھی بات چیت کی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید