• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو بشکریہ اے ایف پی
فوٹو بشکریہ اے ایف پی

فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ میں 7.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی اموات کی تعداد 15 ہو گئی۔

یو ایس سونامی وارننگ سسٹم نے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ بھی جاری کر دی۔

جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔

ادارے نے ابتدائی طور پر زلزلے کی شدت 7.3 بتائی تھی تاہم بعد میں اسے بڑھا کر 8.2 کر دیا تھا۔

انڈونیشیا کے شمال مشرقی ساحلی علاقوں کے لیے بھی سونامی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید