• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیر الدین میڈیکل کالج میں5روزہ سمر کورس کلینیکل انہانسمنٹ اینڈ ریسسی ٹیشن کا آغاز

لاہور (جنر ل رپورٹر )امیر الدین میڈیکل کالج میں5روزہ سمر کورس ʼʼکلینیکل انہانسمنٹ اینڈ ریسسی ٹیشنʼʼ کا آغاز کردیا، پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے کہا ہے کہ ایک معالج کے لیے تعلیم و تربیت اور علم کا حصول ایک مسلسل سفر ہے، پروفیسر فاروق افضل نے زور دیا کہ کسی بھی طبی ادارے کی کامیابی کا انحصار اس کے ڈاکٹرز کی قابلیت اور جدید طبی علوم سے آگاہی پر ہوتا ہے۔
لاہور سے مزید