• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت عثمان غنیؓ کا دورسنہری اوراق میں لکھا جائے گا:شیخ انوار الحق

لاہور(نیوز رپورٹر ) سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شیخ انوار الحق نے کہا ہے کہ حضرت عثمان غنیؓ کا دور خلافت تاریخ کے سنہری اوراق میں لکھا جائے گا ۔حضرت عثمان غنی ؓنے اپنی پوری زندگی اپنے مال و دولت کو اللہ کی رضا اور اس کی اطاعت میں سرف کیا ۔
لاہور سے مزید