• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیادتی کے مختلف واقعات کے الزام میں 3افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس نے زیادتی کے مختلف واقعات کے الزام میں3افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔ مظفر آباد پولیس کو رفیق نے بتایا کہ میری بیٹی سعدیہ کو ملزم محبوب کھیتوں میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بناڈالا دریں اثنا چہلیک پولیس کو عبدالباسط نے بتایا کہ بچہ نے بتلایاکہ ملزم سہیل انور نے میری آنکھوں پر پٹی باندھ کر اور بدفعلی کرکے ارتکاب جرم کیا جبکہ بستی ملوک پولیس کو شریف نے بتایا کہ ملزم ذیشان نے میرے ساتھ بدفعلی کی ۔پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید