ملتان (سٹاف رپورٹر) اڈا بند بوسن کے قریب تیز رفتاری کے باعث کار اور رکشہ میں تصادم، 6 افراد زخمی، زخمیوں میں شمشاد حسین (46سال)، منور (35سال)، نسیم مائی (45سال)، محمد حیات (45سال)، حکیم مائی (45سال) اور منور عباس (22سال) شامل ہیں، تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔