• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی باکسر افضل خان اگلے مرحلے میں پہنچ گئے

ملتان(سٹاف رپورٹر)کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے باکسر افضل خان پٹھان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 65 کلوگرام ویٹ کیٹیگری کے ابتدائی مقابلے میں سیشلز کے حریف جوانی بوزین کو شکست دے کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ایونٹ میں پاکستان کے پانچ باکسرز حصہ لے رہے ہیں، جن میں تین مرد اور دو خواتین کھلاڑی شامل ہیں۔
ملتان سے مزید