• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ میں ایوان نوادرات قائداعظم کی تزئین و آرائش کیلئے فنڈز رکھنے کی تجویز

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

وفاقی بجٹ میں ایوان نوادرات قائد اعظم کی تزئین و آرائش کے لیے فنڈز رکھنے کی تجویز ہے۔ 

دستاویز کے مطابق مزار قائد کراچی میں ایوان نوادرات کی تزئین وآرائش کیلئے 10 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز ہے، اس منصوبے پر مجموعی اخراجات کا تخمینہ 29 کروڑ 50 لاکھ لگایا گیا ہے۔ 

دستاویز کے مطابق منصوبے کے لیے قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کے تحت فنڈز رکھنے کی تجویز ہے۔

قومی خبریں سے مزید