• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگائی، لاقانونیت نے عام آدمی کی زندگی اجیرن بنا دی ،جاوید قصوری

لاہور (نیوزرپورٹر)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ معاشی و سماجی حالات نے عوام کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ مہنگائی، بے روزگاری اور لاقانونیت کے بڑھتے ہوئے رجحانات نے عام آدمی کی زندگی اجیرن بنا دی ہے اور لوگ مایوسی کے اندھیروں میں دھکیلے جا رہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز مختلف عوامی وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سے مزید