• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلعہ گجر سنگھ ، معمولی تلخ کلامی پر گاہک نے دکاندار کا کان چبا ڈالا

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے ) قلعہ گجر سنگھ کے علا قہ ہال روڈ پر ایک دکان میں معمولی تلخ کلامی کے دوران گاہک نے دکاندار کا کان چبا ڈالا۔پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب موبائل کی قیمت بتانے پر گاہک اور دکاندار کے درمیان بحث شروع ہوئی جو شدت اختیار کر گئی۔
لاہور سے مزید