• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ڈی اے میں افسران کی غیر قانونی تعیناتیوں کیخلاف احتجاج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کے ڈی اے میں افسران کی غیر قانونی تعیناتیوں کیخلاف سوک سینٹر میں احتجاجی بینرز آویزاں،محکمہ بلدیات سندھ کے اقدامات کیخلاف کے ڈی اے کی تمام یونینز اور آفیسرز ایسوسی ایشنز نے متحد ہوکرآل یونین گرینڈ الائنس تشکیل دیدیاگرینڈ الائنس کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ کے ڈی اے کے شیڈول آف اسٹیبلشمنٹ میں کونسل ملازم اور ایس سی یو جی سروسز کے ملازمین کی کوئی پوسٹ موجود نہیں ہے لیکن کے ڈی اے افسران وملازمین کی پوسٹوں پر غیر متعلقہ محکموں کے افسران وملازمین کو تعینات کرکے انہیں منافع بخش عہدوں سے نوازنے کا سلسلہ تیز کردیا گیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید