• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، پٹیل باغ روڈ پر دستی بم حملہ، چار افراد زخمی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پٹیل باغ روڈ پر دستی بم حملے میں چار افراد زخمی ہو گئے پولیس کے مطابق پٹیل باغ روڈ مقامی ہستپال کے قریب موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم پھیکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ کیا جس کے نتیجے میں چار افراد زبیر احمد۔وزیر خان۔عبدالرشید اور ابرار احمد زخمی ہو گئے اطلاع ملنے پر پولیس،سی ٹی ڈی،سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔

ملک بھر سے سے مزید