• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)مشکے سے 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ مشکے سے 2افراد کی لاشیں پڑی ہوئی ہے جنہیں تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ایک کی شناخت عمران سکنہ خضدار کے نام سے کی گئی جبکہ دوسرے کی شناخت نہیں ہوسکی۔ لاشیں ضروری کارروائی کے بعد مردہ خانے میں رکھ دی گئی۔

ملک بھر سے سے مزید