• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ پولیس کے 180 HC اور 52 SI کورسز کے لیے نامزد

کراچی (اسد ابن حسن) اسسٹنٹ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل سندھ پولیس محمد ارشد صدیقی نے تمام پولیس کے اعلی افسران اور ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ کو مراسلے تحریر کیے ہیں کہ ان کے ڈیپارٹمنٹ میں کام کرنے والے ہیڈ کانسٹیبلز اور سب انسپیکٹرز کو اگلے گریڈ کی ترقی کے لازمی کورسز کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔ ہیڈ کانسٹیبلز انٹرمیڈیٹ اسکول کورس اور سب انسپیکٹرز کو اپر اسکول کورس میں شرکت کریں گے۔ مجموعی طور پر تمام اہلکاروں کو میڈیکل کیلئے پولیس اسپتال بھجوانے کی درخواست کی گئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید