• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسپکٹر جنرل کی پولیس ملازمین سے ملاقات مسائل سنے،متعلقہ افسران کو ریلیف کے احکامات

لاہور(کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم نے سنٹرل پولیس آفس میں پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سن کر فوری ریلیف کی فراہمی کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کر دیئے۔
لاہور سے مزید