• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت مسلسل چوتھے سال معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام ،لیاقت بلوچ

لاہور (نیوزرپورٹر)نائب امیر جماعتِ اسلا می، سیاسی قومی اُمور کمیٹی کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا کہ گزشتہ روز وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے جو اقتصادی سروے 26-2025ء پیش کیا ہے، حکومت مسلسل چوتھے سال معاشی شرح نمو سمیت زیادہ تر معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔
لاہور سے مزید